• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

غزہ میں مصری اعلیٰ حکام کی آمد

جمعہ 11-12-2020
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ میں مصری اعلیٰ حکام کی آمد
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  مصری وفد بیت حانون گذرگاہ سے غزہ پہنچا جہاں وفد نے فلسطینی دھڑوں میں مصالحت کے لیے ہونے والی کوششوں پر بھی بات چیت کو آگے بڑھایا ۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ روز  مصری انٹیلی جنس حکام پر مشتمل ایک وفد مقبوضہ فلسطینی علاقہ بیت حانون گذرگاہ سے جواب صہیونی ریاست کے زیرکنٹرول ہے غزہ کی پٹی پہنچا جہاں اس نے اسلامی تحریک مزاحمت حماس کی قیادت کے ساتھ ملاقات کی اور غزہ کی موجودہ صورت حال سمیت  قابض ریاست کے ساتھ کشیدگی روکنے پر بات چیت کی  ۔

اطلاعات کے مطابق غزہ میں ہونے والا مصری اعلی حکام کے وفد کا یہ دورہ جو کہ حماس کی قیادت کے ساتھ غزہ کی موجودہ صورت حال کے حوالے سے کیا گیا تھا جس کے بعدمصری وفد چند گھنٹے غزہ میں رکا اور پھر وہاں سے واپس چلا گیا۔

واضح رہے کہ اس سے پہلے بھی رواں سال ستمبر میں مصری وفد نے غزہ کی پٹی کا دورہ کیا تھاتاہم  اس وقت غزہ کی پٹی کی سرحد پر قابض صہیونیوں  اور فلسطینی مزاحمت کاروں کے درمیان کشیدگی پائی جا رہی تھی۔

Tags: بیت حانونحماسغزہ کی پٹیمصری وفدمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.