• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض فوج اور فلسطینی باشندوں کے درمیان جھڑپیں: ایک صہیونی فوجی زخمی

منگل 08-12-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قابض فوج اور فلسطینی باشندوں کے درمیان جھڑپیں: ایک صہیونی فوجی زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) عقبہ جبر کیمپ میں جھڑپوں کے دوران متعددنہتےفلسطینی نوجوان زخمی  جبکہ ایک صہیونی فوجی زخمی ہوا۔

ذرائع  کے مطابق گزشتہ روزقابض فوج نےمقبوضہ فلسطین کے شہر اریحاکے جنوب مغرب میں واقع عقبہ جبر کیمپ پر دھاوا بولا جس کے نتیجے میں قابض فوج اور فلسطینی نوجوانوں کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئیں ۔

صہیونی فوج اور فلسطینی نوجوانوں کے درمیان جھڑپوں  کے دوران قابض فوج نے بھاری مقدار میں آنسو گیس کی شیلنگ کی جس کے نتیجے میں متعدد افراد کی آنکھوں کو سخت تکلیف کا سامنا کرنا پڑا ساتھ ہی غاصب فوج کی جانب سے ربڑ کی گولیوں کے فائر کئے گئے جس کی زد میں آکر درجنوں فلسطینی زخمی ہوئے تاہم ان جھڑپوں میں فلسطینی نوجوانوں کے ہاتھوں سے بھی 1صہیونی فوجی کےزخمی ہونے کی اطلاع ملی ہے ۔

واضح رہے کہ  عقبہ جبرکیمپ میں ہی صہیونی فوج نے دو بھائیوں یحییٰ اور یوسف نسیم المقیطی کوانکے  گھر کی تلاشی  کے دوران گرفتار کرتے ہوئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ۔

Tags: اریحااریحا شہرصہیونی فوجعقبہ جبر کیمپقابض ریاست اسرائیل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.