• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض فوجی عدالت: فلسطینی بھائیوں  کے مقدمے کی سماعت ملتوی

منگل 08-12-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قابض فوجی عدالت: فلسطینی بھائیوں  کے مقدمے کی سماعت ملتوی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض فوج نے دونوں فلسطینی بھائیوں   کو ان کے گھر پر دھاوا بول کے اغواء کیا تھا ۔

ذرائع کے مطابق قابض فوجی عدالت  میں مقبوضہ فلسطین کے علاقے العیسویہ کے رہنے والے2 سگے بھائیوں  عمر اور محمد مروان عبید جنہیں صہیونی فوج نے گھر پر گھاوا بول کر تشدد کرتے ہوئے گرفتار کیا تھا کے خلاف بے بنیاد  مقدمات بناکر صہیونی جیلوں میں طویل عرصے کے لیے  تشدد کا نشانہ بنانے  کےبعد آج علی الصبح ان مقدمات  کی سماعت متوقع تھی جسےغاصب صہیونی حکام نے مزید طول دیتے ہوئے بغیر کسی معقول وجہ کے ملتوی کر دیا۔

واقعے کے بعدقابض ریاست کی  غیر منصفانہ  عدالت  کے خلاف متعددفلسطینی  مظاہرین نے صہیونی فوج کے خلاف شدید نعرے بازی کی اور مظلوم فلسطینی قیدیوں کے  حق میں نعرے لگائے۔

Tags: العیسویہصہیونی عدالتمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.