• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض ریاست میں 12ماہ قید کے بعد فلسطینی رہا

منگل 08-12-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قابض ریاست میں 12ماہ قید کے بعد فلسطینی رہا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی فوج بے بنیاد الزامات کی پاداش میں بے گناہ فلسطینی کو مہینوں تشدد کا نشانہ بناتے رہے بالآخر کوئی جرم ثابت نہ کر سکے۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز قابض فلسطینی ریاست میں صہیونی عدالت نے بیت المقدس کے علاقے راس العمور سے تعلق رکھنے والے فلسطینی نوجوان محمد ابو نب کو بے بنیاد الزامات کی پاداش میں 12ماہ تک شدید اذیتیں اور صہیونی عقوبت خانوں میں نظر بند رکھنے کے بعدبالآخر آزاد کر دیا ۔

قیدی کے اہل خانہ کے مطابق صہیونی فوج نے اس وقت ان کے بیٹے کو حراست میں لیا تھا جب وہ اپنے روزگار سے واپس آرہا تھا ۔

خیال رہے کہ قابض ریاست میں روزانہ کی بنیاد پر فلسطینیوں کوتشدد کا نشانہ بناکر اغواء کے بعد نامعلوم عقوبت خانوں میں ڈال دیا جاتا ہے جہاں ان کا کوئی پرسان حال نہیں ہوتا ۔

Tags: بیت المقدسصہیونی عقوبت خانےصہیونیئزممقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.