• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوجی عدالت سے فلسطینی خاتون کو دوسال قید کی سزا

منگل 08-12-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوجی عدالت سے فلسطینی خاتون کو دوسال قید کی سزا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی فوجی عدالت نے فلسطینی خاتون کو فلسطینی قیدیوں کے ساتھ معاونت کے الزام میں دوسال قید اور 20 ہزار شیکل جرمانے کی سزا سنائی ہے۔

مقبوضہ فلسطین میں  فلسطینی اسیروں کے امور  کے سربراہ نے بتایا ہے کہ قابض ریاست کی فوجی عدالت نے 17 جون 2020ء‌کو بیت المقدس سے حراست میں لی گئی  سلوان سے تعلق رکھنے والی 45 سالہ خاتون ایمان الاعور کو فلسطینی قیدیوں کی مدد کرنے کے الزام میں   دو سال قید اور 20 ہزار شیکل جرمانہ اداکرنے کی سزا کا حکم دیا ہے۔

ایمان الاعور کو گرفتاری کے بعدہاتھ پاؤں  باندھ کر المسکوبیہ حراستی مرکز منتقل کیا گیاجہاں انھیں بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔

واضح رہے کہ ایمان الاعور کا  کا بیٹا محمد الاعور اور شوہر عبدالمنعم الاعور بھی اسرائیلی  عقوبت خانوں میں قید ہیں۔

Tags: ایمان الاعورصیہونی فوجفلسطینی خاتونقیدی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.