• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج نے فلسطینی معلمہ ھنادی حلوانی کو ایک بار پھر گرفتارکرلیا

پیر 07-12-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج نے فلسطینی معلمہ ھنادی حلوانی کو ایک بار پھر گرفتارکرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  فلسطینی معلمہ ھنای حلوانی گزشتہ پانچ سالوں کے دوران متعدد مرتبہ صیہونی ریاست  کی انتقامی کارروئیوں کا شکار بن چکی ہیں ۔

مقامی ذرائع کے مطابق قابض صیہونی فوج نے آج صبح  مقبوضہ بیت المقدس میں وادی الجوز کی رہائشی مقبوضہ فلسطین کی معروف سماجی شخصیت اور معلمہ  ھنادی حلوانی کو ں مسجد اقصیٰ کے باب حطہ سے ایک بار پھر انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے تحت گرفتارکرلیا۔

واضح رہے کہ ھنادی حلوانی گزشتہ پانچ سالوں کے دوران درجنوں مرتبہ تفتیش کیلئے حراستی مراکز طلب کی جاچکی ہیں جہاں انھیں گھنٹوں حبس بے جامیں رکھا جاچکا ہے جبکہ متعدد مرتبہ انتظامی حراست کی  غیر قانونی پالیسی کے تحت گرفتارکیا جا چکا ہے ۔

Tags: انتظامی حراستصیہونی ریاستمقبوضہ فلسطینھنای حلوانی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.