• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی آبادکار کا چرچ پر حملہ، فلسطینیوں نے ناکام بنادیا

اتوار 06-12-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی آبادکار کا چرچ پر حملہ، فلسطینیوں نے ناکام بنادیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) شدت پسند صیہونی آبادکارنے  بیت المقدس میں تاریخی چرچ  پر آتشگیر مادہ کی مدد سے آگ لگانے کی کوشش کی جس کو موقع پر موجود فلسطینیوں نے ناکام بناکر حوالے پولیس کردیا۔

تفصیلات کے  مطابق گزشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس میں زیتون کے پہاڑوں کے علاقے میں  چالیس سال کے لگ بھگ  شدت پسند یہودیوں کے حلیے میں ملبوس ایک صیہونی آبادکارنے جشیمانی چرچ میں داخل ہونے کے بعد آتش گیر مادہ کو استعمال کرتے چرچ کی بینچز کو آگ لگانے کی کوشش کی جسپر موقع پر موجود فلسطینیوں نے فوری مداخلت کرتے ہوئے آگ لگنے سے بچائی جبکہ  شرپسند صیہونی کو  حوالہ پولیس کردیا ۔

Tags: جشیمانی چرچزیتون کے پہاڑشدت پسند یہودی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.