• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی خفیہ اہلکاروں نے ایک اور فلسطینی کو شہید کردیا

اتوار 06-12-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی خفیہ اہلکاروں نے ایک اور فلسطینی کو شہید کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) ذرائع کا کہنا ہے کہ فلسطینی شہری کی ایک صیہونی آبادکار کے ساتھ  معمولی نوک جھوک ہوئی تھی جس کے بعد رات کو اس کو نامعلوم قاتلوں نے شہید کردیا۔

مقبوضہ فلسطین میں میں منظم انداز میں فلسطینیوں کی نسل کشی کا سلسلہ جاری ہے، ایک جانب  صیہونی فوج    فلسطینی  شہریوں کو احتجاج کے دوران  منتشر کرنے کے  نام پر فائرنگ سے شہید کررہی ہے ایک جانب انتظامی حراست کے  نام پر زندانوں میں قید کرنے کے بعد بد ترین تشددکا نشانہ بناکر  جسمانی اور ذہنی معذور بنا رہی ہے تو ایک جانب نامعلوم صیہونی آبادکار  فلسطینیوں کو  قتل کررہے ہیں یہ تمام قتل عام ایک منظم انداز میں جاری ہے   ایسا ہی ایک واقع  گذشتہ روز جزیرہ نما النقب میں رھط شہر میں  پیش آیا جب 23 سالہ فلسطینی نوجوان یوسف محروس ابو ستہ کو  نامعلوم  حملہ آوروں نے فائرنگ کرکے شہید کردیا۔

رھط کے مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ  شہادت سے کچھ دیر قبل  یوسف محروس کی ایک صیہونی آبادکار سے  معمولی نوک جھونک ہوئی تھی جس کے بعد اس کو شہدی کردیا گیا ، ذرائع کا کہنا ہے کہ صیہونی آبادکارو فلسطینیوں کو  خفیہ طریقے سے شہید کرنے کیلئے صیہونی خفیہ ایجنسی کے اہلکاروں کی مدد حاصل کرتے ہیں

 واضح رہے کہ مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں فلسطینیوں کی منظم انداز میں نسل کشی کا سلسلہ طویل عرصے سے جاری ہے،  رواں سال کے دوران نامعلوم  حملہ آوروں کے حملوں میں 17 خواتین سمیت 90 فلسطینیوں کو شہید کیا گیا۔

Tags: جزیرہ نما النقبصیہونی آبادکارویوسف محروس ابو ستہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.