• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 24 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ایتھوپیا سے دوہزار غیر قانونی یہودی  آبادکار فلسطین منتقل

جمعہ 04-12-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
ایتھوپیا سے دوہزار غیر قانونی یہودی  آبادکار فلسطین منتقل
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) ایتھوپیائی یہودیوں کو سالوں سے بہترین زندگی کے  خواب دیکھا کر فلسطینی میں آبادہونے کیلئے تیار کیا جارہاتھا جو گزشتہ روز فلسطین منتقل کردیئے گئے۔

صیہونی ریاست کے ذرائع ابلاغ سے حاصل معلومات کے مطابق   صہیونی ریاست کے  ‘وزٹ اسرائیل’ کے عنوان سے شروع کردہ منصوبے کے تحت گزشتہ روز افریقی ملک ایتھوپیا سے دو ہزار سے زائد  فلاشا نسل کے غیر قانونی یہودی آبادکاروں کو مقبوضہ فلسیطن میں آباد کرنے کے لیے فلسطین لایا گیا ہے۔

ایھوپیا میں کئی اسرائیلی ادارے کام کررہے ہیں جو وہاں کے مقامی یہودیوں کوسہولیات سے بھرپور زندگی  کے خواب دیکھا کر صہیونی ریاست میں آنے کی ترغیبات دیتے ہیں۔ ان تنظیموں اور اداروں میں اسرائیلی وزارت خارجہ اور داخلہ کے مندوبین، ایمی گریشن حکام اور اسرائیل میں زیادہ سے زیادہ آباد کاری کے لیے کام کرنے والے گروپوں کے نمائندے بھی شامل ہوتے ہیں۔

واضح رہے کہ صیہونی ریاست ایک نسل پرست ریاست ہے جو مذہب کو بھی نہیں مانتی یہاں اشکنازی یہودی فلاشا یہودیوں کو تیسری درجے کا شہری  تسلیم کرتے ہیں ، گزشتہ سال  اشکنازی پولیس افسر کے ہاتھوں ایک سیاہ فام یہودی  کے قتل کے بعد اسرائیل میں  سنگین نوعیت کی صورتحال پیدا ہوگئی تھی اور ہنگامہ آرائی میں متعدد یہودی ہلاک اور سیکڑوں زخمی جبکہ درجنوں گاریاں اور پیٹرول پمپس سمیت متعدد دکانوں کو آگ لگادیا گیا تھا جس کے بعد وزیر اعظم نیتن یاھو  نے سرکاری ٹی وی پر   انصاف کی یقین دہانی کرائی تھی ۔

Tags: اشکنازیایتھوپیائی یہودیغیر قانونی یہودی آبادکارفلاشا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.