• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

رام اللہ :صہیونی فوج اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپیں

جمعہ 04-12-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
رام اللہ :صہیونی فوج اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپیں
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی فوج  نے فلسطنیوں کے پرامن مظاہرے پر آنسو گیس کی شیلنگ کی اور ربڑ کی گولیاں فائر کیں  جس کے نتیجے میں درجنوں  مظاہرین زخمی ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ روز غاصب صہیونی ریاست میں قابض فوج نے رام اللہ میں فلسطینی باشندوں کی جانب سے  نکالی گئی پر امن ریلی کو منتشر کر نے کے لیے تشدد کا نشانہ بنایا اور ربڑ کی گولیوں کا استعمال کیا جس کے نتیجے میں کئی شہری زخمی ہوئی تاہم فلسطینی شہریوں نے بھی صہیونی بربریت کے جواب میں پتھراؤ کیا جس کے بعد شدید جھڑپیں شروع ہوئیں جس میں صہیونی فوج نے بھاری مقدار میں آنسو گیس شیلنگ کی اور درجنوں فلسطینی نوجوانوں کو گرفتار کر لیا  ۔

قابض فوج کے ساتھ ان جھڑپوں میں  متعدد افراد  کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں تاہم کسی جانی نقصان کی کوئی خبر نہیں ملی ہے ۔

Tags: رام اللہرام اللہ میں جھڑپیںصہیونیئزمقابض فوجمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.