• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

15سالہ فلسطینی بچہ صیہونی فوجیوں کی گولیوں سے زخمی

پیر 30-11-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
15سالہ فلسطینی بچہ صیہونی فوجیوں کی گولیوں سے زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  فلسطینی علاقوں میں چھاپوں کے دوران لوٹ مار اور تشدد کے خلاف  احتجاج پر صیہونی فوجیوں نے فائرنگ کرکے 15 سالہ بچے کو زخمی کردیا۔

قابض صیہونی فوجیوں نے مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں سلواد کے مقام پر گھر گھر تلاشی کے دوران لوٹ مار اور تشدد کے خلاف فلسطینی نوجوانوں نے احتجاج کیا  جس کو منتشر کرنے کیلئے صیہونی فوجیوں نے براہ راست فائرنگ کرتے ہوئے 15 سالہ بچے کو زخمی کردیا ، ذرائع کا کہنا ہے کہ بچے کو جسم کے  مختلف حصوں میں پانچ گولیاں لگیں ہے جس کے باعث اس کی حالت تشویشناک ہے ۔ دوسری جانب صیہونی فوج نے شمال مشرقی بیت المقدس میں عناتا کے مقام پر چھاپے کےدوران متعد فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔

اسرائیلی فوج نے سڑکوں پر چلتی فلسطینی گاڑیوں کی بھی تلاشی لی اور فلسطینیوں کی گاڑیوں سے اتار کر شناخت پریڈ کی گئی۔عینی شاہدین نے بتایا کہ قابض صہیونی فوج نے عناتا کے مقام پر چھاپہ مارا۔ قابض فوج کی چھاپہ مار کارروائی کے دوران فلسطینیوں‌نے یہودی آباد کاروں کی گاڑیوں‌پر سنگ باری کی۔

Tags: اسرائیلی فوجصیہونی فوجفلسطینی بچہ زخمیمقبوضہ مغربی کنارہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.