• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینیوں کی بہبود کا ادارہ "اونروا” کسی بھی وقت ختم ہوسکتا ہے، فیلپ لازارینی

ہفتہ 28-11-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
فلسطینیوں کی بہبود کا ادارہ "اونروا” کسی بھی وقت ختم ہوسکتا ہے، فیلپ لازارینی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) ‘اونروا’ کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا ہے کہ ریلیف ایجنسی کو شدید مالی بحران کا سامنا ہے فنڈز کی عدم فراہمی کے باعث  فلسطینیوں کی بہبود کی ایجنسی کسی بھی وقت ختم ہوسکتی ہے۔

فلسطینی پناہ گزینوں کی بہبود کے لیے کام کرنے والی  اقوام متحدہ کی ریلیف ایجنسی ‘اونروا’ کے ڈائریکٹر جنرل فیلپ لازارینی نے مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ میں ہنگامی پریس کانفرنس  کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ  ریلیف ایجنسی کو شدید مالی بحران کا سامنا ہے انہوں ‌نے عالمی برادری اور امداد دینے والے ملکوں سے فوری مداخلت کرنے اور امداد فراہم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ہنگامہ بنیادوں پر امداد فراہم نہیں کی گئی تو بہبود کا یہ ادارہ کسی بھی وقت ختم ہوسکتا ہے ۔

 انہوں‌ نے کہا کہ بجٹ خسارے اور عالمی برادری کی طرف سے امداد کی فراہمی میں کمی کے نتیجے میں اونروا تباہی کے دھانے پر پہنچ چکی ہے،  اسے بچانے کے لیے عالمی برادری کو فوری امداد فراہم کرنا ہوگی۔

انھوں نے کہا کہ فلسطینی پناہ گزینوں‌کو ماضی کی نسبت زیادہ امداد کی ضرورت ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکا کی طرف سے فلسطینی پناہ گزینوں ‌کی امداد روکے جانے کے بعد ‘اونروا’ کو شدید مالی بحران کا سامنا ہے۔

Tags: اقوام متحدہاونروافلسطینی کی بہبودفیلپ لازارینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.