• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج نے فلسطینیوں کے مز ید دو مکانات مسمار کردیئے

جمعرات 26-11-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج نے فلسطینیوں کے مز ید دو مکانات مسمار کردیئے
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) رواں سال  صہیونی فوج نے فلسطینیوں کے  100 سے زائد مکانات کو مسمار کیا جس کے باعث  خواتین اور بچوں سمیت ڈیڑھ ہزار سے زائد فلسطینی باشندے  بے گھر ہوگئے ہیں۔

مقامی عہدیدار فواد العمور نے بتایا کہ  صیہونی فوج نے گزشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس کے  شہر الخلیل کے جنوب میں یطا  میں نؤنبا کر  الراقیز اور التوانی کے علاقوں میں  مزید دوفلسطینیوں کے مکانات کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے مسمار کردیئے۔

اسرائیلی فوج نے یطا کے علاقے سارورا  پر بھی حملہ کیا اور جلال العمور کی ملکیتی ایک ڈسپسنسری مسمار کردی  جو اس علاقے کے غاروں میں اپنے کنبے کے ساتھ رہتا ہے۔

واضح رہے کہ رواں سال  صہیونی فوج نے  فلسطینیوں کے  100 سے زائد مکانات کو مسمار کیا جس کے باعث  خواتین اور بچوں سمیت  ڈیڑھ ہزار سے زائد فلسطینی  باشندے   بے گھر ہوگئے ہیں ۔

Tags: صیہونی فوجگھر مسمارمقبوضہ بیت المقدسیطا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.