• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل کے پہلے سرکاری وفد کا دورہ سوڈان کا اعلان

جمعرات 26-11-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیل کے پہلے سرکاری وفد کا دورہ سوڈان کا اعلان
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ دورہ گزشتہ ہفتے ہونا تھا لیکن کچھ ناگزیر وجوہات کی بنا پر  اس کو مؤخر کردیا گیا تھا ، تاہم اسرائیلی حکام کا سوڈان کا یہ پہلا سرکاری دورہ ہوگا۔

صیہونی ریاست کے ملٹری ریڈیونے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ  اسرائیل کا ایک سرکاری وفد جلد ہی سوڈان کے سرکاری دورے پر خرطوم روانہ ہوگاجس  کا مقصد دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات معمول پرلانے کے اعلان کے بعد دو طرفہ تعاون کو فروغ دینا ہے۔

فوجی ریڈیو کی رپورٹ پر صیہونی ریاست کے سرکاری عہدیداروں یا حکومت کی طرف سے کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا تاہم ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ دورہ گذشتہ ہفتے ہونا تھا لیکن بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اس کو مؤخرکردیا گیا تھا

اہم  لاجسٹک وجوہات کی بنا پراسے موخر کیا گیا ہے۔

عبرانی ٹی وی چینل ‘ایم کے این’ کے مطابق خرطوم کی جانب سے تل ابیب کے ساتھ تعلقات استوار رکنے کے بعد اسرائیل کا سوڈان کا یہ پہلا سرکاری دورہ ہوگا۔

Tags: اسرائیلی وفدخرطومسوڈانصیہونی ریاست
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.