• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

امریکی نژاد فلسطینی خاتون وائٹ ہاؤس میں اہم عہدے کیلئےمنتخب

منگل 24-11-2020
in خاص خبریں, عالمی خبریں, فلسطین
0
امریکی نژاد فلسطینی خاتون وائٹ ہاؤس میں اہم عہدے کیلئےمنتخب
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  جو بائیڈن کے دفتر نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی نژاد فلسطینی  خاتون   ریما دودین  کو ، وہائٹ ہاؤس آفس برائے قانون سازی کے امور کے ڈپٹی ڈائریکٹر کے عہدے کے لئے منتخب کیا گیا ہے۔

گزشتہ روز  نو منتخب امریکی صدر جو بائیڈن نے  اپنی نئی کابینہ کا اعلان کیا جس میں امریکی نژاد فلسطینی  خاتون ریما دودین کو وہائٹ ہاؤس آفس برائے قانون سازی کے امور کے ڈپٹی ڈائریکٹر کے عہدے کیلئے منتخب کرلیا گیا ہے ۔

Tags: امریکی صدرامریکی نژاد فلسطینیجو بائیڈنریما دودینوہائٹ ہاؤس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.