• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اقوام متحدہ کا صیہونی دہشتگردی فوری روکنے کا مطالبہ

پیر 23-11-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اقوام متحدہ کا صیہونی دہشتگردی فوری روکنے کا مطالبہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کے ماہرین نے صیہونی  حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطینیوں کے مکانات اور جائیدادوں کے انہدام کے دہشتگردانہ اقدام کو  فوری طور پر روکیں۔

اقوام متحدہ کے مندوب برائے مشرقی وسطیٰ مائیکل لنک  اور اور اقوام متحدہ کے خصوصی ہائی کمشنر برائے ہاؤسنگ امور بالا کرشنن راج گوپال نے   فلسطین پر قابض صیہونی ریاست اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں ‌کے گھروں ‌کی مسماری کی شدید مذمت کرتے ہوئے   انہدام کی دہشتگردانہ کارروائیوں کو فوری طور پر روکنے کے ساتھ ساتھ بین الاقوامی انسانی  حقوق کی ذمہ داریوں کی تعمیل کرتے ہوئے فلسطینی آبادی کو تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔

مائیکل لنک نے ایک بیان میں  کہا کہ سنہ  1967 ء کے بعد سے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں انسانی حقوق کی صورتحال کافی خراب ہوئی ہے اور اسرائیلی حکومت نے فلسطینیوں‌ کی املاک کی مسماری کی مہم مزید تیز کرتے ہوئے فلسطینیوں‌ کی مشکلات میں اضافہ کیا ہے۔

انسانی حقوق کے مندوبین مائیکل لنک نے مقبوضہ مغربی کنارے کے صحرا النقب میں فلسطینی شہریوں کے مکانات اور جائیدادوں کے قبضے کی مذمت کرتے ہوئے بتایا کہ رواں ماہ کے آغاز میں مغربی کنارے میں شمالی وادی اردن میں  اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں کی غیرمنقولہ  جائیدادو‌ں کو ضبط اور مسمار کرنے کا سلسلہ تیز کر دیا ہے۔

ماہرین نے کہا کہ مقبوضہ علاقوں میں اسرائیلی منصوبہ بندی کا نظام امتیازی سلوک اور پابندیوں میں اضافے پرقائم ہے۔

Tags: صحرائے النقبصیہونی فوجفلسطینی شہریفلسطینیوں کے گھروں کی مسمار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.