• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کی شام میں بمباری، تین فوجی شہید

جمعرات 19-11-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
صیہونی فوج کی شام میں بمباری، تین فوجی شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی جنگی طیاروں نے گزشتہ روزشام کے دار الحکومت دمشق کے ہوائی اڈاے پرمتعدد بم گرائے جس کے نتیجےمیں تین شامی فوجی شہید ہوگئے۔

شام کے سرکاری خبر رساں ادارے ‘سانا’ کے مطابق دشمن صیہونی ملک  اسرائیل کے جنگی طیاروں نے شام کے دار الحکومت دمشق کے بین الاقوامی ہوائی اڈاےپر مقامی وقت کے مطابق صبح تین بج کر 11 منٹ  پر اچانک بمباری  کی  جس کے نتیجے میں کم سے کم 3 شامی فوجی  اہلکار شہید  ہوگئے ۔

بیان میں‌مزید کہا گیا ہے کہ اسرائیلی طیارے وادی گولان کی طرف سے شام کی فضائی حدود میں داخل ہوئے جہاں شامی فضائیہ نے ان پر جوابی فائرنگ بھی کی۔

واضح رہے کہ اس سے قبل بھی اسرائیل کے لڑاکا اور ڈورن طیارے شام میں مختلف مقامات پر  بمباری کرتے رہتے ہیں اور گزشتہ ماہ اسرائیلی بمباری میں حزب اللہ کے اہم کمانڈر کو شہید کیا گیا تھا جس پر اسرائیل نے حزب اللہ سے معذرت بھی کی تھی ۔

Tags: اسرائیلی طیارےدمشقشامصیہونی فوجفوجی شہید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.