• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

بحرینی وزیرخارجہ کا صیہونی ریاست کا دورہ، کہتے ہیں خطے کی ترقی کیلئے مل کر کام کریں گے

جمعرات 19-11-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
بحرینی وزیرخارجہ کا صیہونی ریاست کا دورہ، کہتے ہیں خطے کی ترقی کیلئے مل کر کام کریں گے
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  خلیجی ریاست بحرین کے وزیر خارجہ عبداللطیف بن راشد الزیانی صہیونی ریاست کے پہلے سرکاری دورے پرگزشتہ روز  اسرائیلی دارالحکومت  تل ابیب پہنچے،  اسرائیل کو تسلیم کرنے کے بعد بحرینی وزیر خارجہ کا یہ اسرائیل کا پہلا دورہ ہے۔

عبرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق بحرینی وزیر خارجہ اعلیٰ حکومتی عہدیداراور کاروباری شخصیات  کے ہمراہ ایک خصوصی طیارے کے ذریعے اسرائیل کے بن گوریون ہوائی اڈے پراترے جہاں ان کا استقبال اسرائیل کے  وزیرخارجہ گابی اشکنازی نے کیا ،  اس کے علاوہ اس طیارے میں امریکا کے مشرق وسطیٰ کے لیے امن ایلچی آوی بیرکوفیٹچ بھی صہیونی ریاست میں پہنچے۔

اس موقع پر ، بحرینی وزیر خارجہ نے کہا: "یہ دورہ بادشاہ حمد بن عیسیٰ آل خلیفہ کے وژن کے مطابق ، سلامتی ، استحکام اور خوشحالی کے حصول کےسلطنت بحرین کا ایک بہترین اور نڈر  قدم ہے ،   مملکت  بحرین خطے اور امن کے حصول کے لئے اپنا اولین کردار ادا کرتی رہے گی ۔

انھوں نے مزید کہا کہ "بحرین کی ریاست ، ریاست اسرائیل کے اس تاریخی پہلے دورے کے ساتھ ، امن کے لئے اپنی وابستگی کی اس حکمت عملی کی توثیق کرتی ہے جس کے ذریعے مشرق وسطی کے خطے میں بین الاقوامی تعاون ، استحکام ، امن اور خوشحالی کو فروغ دینے کے اقدامات کے لئے  مشترکہ اور جامع  حکمت عملی ترتیب دی گئی ہے۔

واضح  رہے کہ ستمبر میں بحرینی بادشاہ حمد بن عیسیٰ آل خلیفہ نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے بعد صہیونی ریاست کے ساتھ دو طرفہ تعلقات استوار کرلیے تھے۔

Tags: اسرائیلی وزیرخارجہبحرینی وزیرخارجہصیہونی ریاستعبداللطیف بن راشد الزیانیگابی اشکنازی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.