• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کے ہاتھوں فلسطینی مزدور گرفتار

جمعرات 19-11-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کے ہاتھوں فلسطینی مزدور گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی فوجیوں نے اسرائیلی حکومت کی جانب سے جاری کردہ اجازت نامے ہونے کے باوجود فلسطینی مزدوروں کو گرفتارکرکے  نامعلوم مقامات پر منتقل کردیا۔

مقامی ذرائع کے مطابق قابض صیہونی فوج نے قابض ریاست کی جانب سے جاری کردہ اجازت نامے کے باجود حصول روزگار کیلئےاسرائیل جانے والے فلسطینی مزدوروں کو اس وقت گرفتارکرلیا جب وہ اپنی روزگار کے مقامات پر جارہے تھے۔

فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ فلسطینی مزدوروں نے اگرچہ اسرائیل کی جانب سے جار ی کردہ کام کے اجازت نامے دکھائے لیکن اسرائیلی فوجیوں نے انہیں آنکھوں پر پٹی باندھ دی اور انکے ہاتھوں کو ہتھکڑیوں سے ایسے باندھ دیاجیسے وہ عادی مجرم ہوں۔

مغربی کنارے کے مزدورں کو ہمیشہ اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں نظربندی  ذلت ، گھبرانے اور جسمانی حملوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور وہ 1948 میں مقبوضہ فلسطین میں اپنے مقامات تک پہنچنے کی کوششوں کے دوران فائرنگ کی زد میں آکر زخمی یا ہلاک ہوسکتے ہیں۔

Tags: اسرائیلی حکامصیہونی فوجفلسطینی مزدورمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.