• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ میں دوبارہ لاک ڈاؤن کا فیصلہ

بدھ 18-11-2020
in خاص خبریں, غزہ, فلسطین
0
غزہ میں دوبارہ لاک ڈاؤن کا فیصلہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی حکومت کا کہنا ہے کہ غزہ شہر میں کورونا وائرس کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے اگرفوری اقدامات نہ کیئے گئے تو صورتحال قابو سے باہر ہوسکتی ہے۔

مقامی فلسطینی  اخبارفلسطین ٹوڈے” نے اپنی رپورٹ میں  انکشاف کیا کہ غزہ میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے عالمی وباپر قابو پانے کیلئے پورے شہر کو ایک بار پھر مکمل طور پر بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جو کہ آئندہ تین ہفتوں تک  جاری رہے گا ۔

رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ  مہلک وائرس سے  متاثرین کے علاج معالجے کیلئے نئے قرنطین سینٹرز بھی کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے کہ جس کیلئے شہر میں اسکولوں کو بطور قرنطین سینٹر استعمال کیا جائےگا۔

واضح رہے کہ غزہ میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مہلک وائرس سے 11 افرادجان کی بازی ہار چکے ہیں جبکہ 1ہزار 1سو 50 نئے  مریضوں میں وائرس کی تصدیق کی گئی ہے۔

Tags: امواتغزہکورونا وائرسمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.