• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کے ہاتھوں ایک اور فلسطینی پابند سلاسل

بدھ 18-11-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج کے ہاتھوں ایک اور فلسطینی پابند سلاسل
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی جیلوں میں متعدد بے گناہ فلسطینی قیدی کئی کئی سالوں سے قید ہیں جن کی رہائی کی تاحال کوئی امید نظر نہیں آتی۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ شب قابض صہیونی ریاست میں غا صب فوج نے شہر کے مشرق میں واقع العصویہ قصبے سےگزرنے والے راہ گیر فلسطینی نوجوان کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ۔

عینی شاہدین کے مطابق صہیونی فوج نے راہ گیر کوروکا اور تفتیش کے بہانے تلاشی کے دوران نوجوان کا تشدد کو نشانہ بنایا اور ہتک آمیز جملے بولے  جس کے بعد صہیونی فوجی اہلکاروں نے اسے گرفتار کر کے نا معلوم تفتیشی مقام پر منتقل کر دیا ۔

خیال رہے کہ اب تک مقبوضہ فلسطین میں قابض صہیونی فوج نےمتعددفلسطینی باشندوں کو بے بنیاد الزامات لگا کر صہیونی جیلوں میں بند کر رکھا ہے جن پراب تک کوئی جرم ثابت نہیں ہوسکے ہیں مگر پھر بھی وہ اسیری میں  بدترین صہیونی تشدد کا شکار ہیں ۔

Tags: العصویہصہیونی عقوبت خانےصہیونیئزممقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.