• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی وفد کی سوڈان آمد ، بڑےپیمانے پر احتجاجی مظاہرے ،اسرائیلی پرچم نذر آتش

منگل 17-11-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
صیہونی وفد کی سوڈان آمد ، بڑےپیمانے پر احتجاجی مظاہرے ،اسرائیلی پرچم نذر آتش
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  مشتعل سوڈانی شہریوں نے صیہونی ریاست کے خلاف شدید احتجاج کرتے ہوئے اسرائیل کے پرچم کو نذر آتش کیا جبکہ اپنی حکومت کے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے  خلاف نعرے بازی کی۔

تفصیلات کے مطابق سوڈان کے دارالحکومت میں شہریوں کی بڑی تعداد اس وقت سڑکوں پر نکل آئی جب انھیں صیہونی ریاست کے اعلیٰ اختیاراتی وفد کی خرطوم آمد اور دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید بہتر بنانے کے اقدامات کی خبر ملی۔

دارالحکومت خرطوم میں ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے مظاہرین میں خواتین اوربچے بھی شامل تھے جنھوں ‌ نے صہیونی ریاست کے ساتھ تعلقات کے خلاف شدید نعرے بازی کی اور اسرائیل کے پرچم بھی نذرآتش کیا۔

واضح رہے کہ صیہونی ریاست اسرائیل کے ایک اعلیٰ اختیاراتی وفد  نے اتوار کے روز سوڈانی عسکری اور سیاسی قیادت سے ملاقاتیں کی ہیں اور دونوں ممالک کےد رمیان تعلقات کو مزید بہتر بنانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا ۔

Tags: اسرائیلسوڈانصیہونی ریاستمشتعل مظاہرین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.