• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

فلسطینی قوم جراتمندانہ مؤقف پر پاکستان کا شکریہ ادا کرتی ہے، فلسطینی سفیر

ہفتہ 14-11-2020
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی قوم جراتمندانہ مؤقف پر پاکستان کا شکریہ ادا کرتی ہے، فلسطینی سفیر
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) پاکستان میں فلسطینی سفیر کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو تسلیم کرنے کیلئے دوست  ممالک کا پاکستان پر بہت دباؤ تھا جس کو پاکستان نے مسترد کیا یہ قابل تحسین ہے۔

پاکستان میں مقبوضہ فلسطین کے سفیر أحمد أمين ربعی  نے وزیراعظم عمران خان کے بیان ، جس میں انھوں "نے بیرونی دباؤ کے باوجود صیہونی ریاست کو بطور ریاست تسلیم کرنے سے صاف انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ  اسرائیل کو تسلیم کرنا بانی پاکستان قائد اعظم اور مفکر پاکستان علامہ اقبال کے نظریات سے خیانت  ہے ” کی   تعریف کرتے ہوئے کہا ہے فلسطینی قوم جراتمندانہ مؤقف پر وزیراعظم عمران خان اور پاکستانی قوم کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتی ہے۔

فلسطینی سفارتخانے کی جانب سے جاری کردہ بیان میں سفیر أحمد أمين ربعی نے کہا کہ ے اسرائیل کو بطور ریاست تسلیم کرنے کیلئے دوست ممالک نے پاکستان پر دباؤ ڈالا تھا، لیکن وزیراعظم عمران خان کا کہنا کہ "جب تک فلسطین کے مسئلے کا منصفانہ حل نہیں مل جاتا پاکستان اس وقت تک اسرائیل کو تسلیم نہیں کرے گا فلسطین کی حمایت کی بہترین مثال ہے۔

Tags: أحمد أمين ربعیفلسطینی سفیرمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.