• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج نے فلسطینیوں کے مویشی چھین لیئے

جمعہ 13-11-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج نے فلسطینیوں کے مویشی چھین لیئے
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی فوجیوں نے مویشیوں  کے مالکان سے کہا ہے کہ اگر وہ اپنے جانوروں کو واپس لانا چاہتے ہیں تو انہیں مالی جرمانہ ادا کرنا ہوگا۔

مقامی ذرائع کے مطابق گزشتہ روز قابض صیہونی فوجیوں نے بیت المقدس کی مشرقی علاقے الرشائد ہ قصبے سےفلسطینی شہریوں سلامہ یونس اور محمد مصطفی  کے ملکیتی اونٹوں  اور بھیڑوں کے ریوڑکو  ضبط کرلیا۔

الرشایدہ نے یہ بھی کہا کہ صہیونی فوجیوں نے صوبہ اریحا کے الجفتلک گاؤں سے اونٹوں کو پکڑا اور  ضبطی کا جواز پیش کرتے ہوئے یہ دعویٰ کیا  کہ جانوروں کو اسرائیل کے فطری ریزرو  کے طور پر درجہ بندی کیا گیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ صہیونی فوجیوں نے اونٹوں کے مالکان سے بھی مطالبہ کیا ہے کہ اگر وہ اپنے جانوروں کو واپس لانا چاہتے ہیں تو انہیں مالی جرمانہ ادا کیا جائے۔

Tags: الجفتلکصیہونی فوجفلسطینی مویشی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.