• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 10 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض صہیونی فوج نے1خاتون سمیت5فلسطینی شہریوں کو حراست میں لےلیا

بدھ 11-11-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قابض صہیونی فوج نے1خاتون سمیت5فلسطینی شہریوں کو حراست میں لےلیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض فوج نے قصبے پر دھاوا بول کر توڑ پھوڑ کا بازار گرم کیا اور خاتون سمیت متعدد افراد کو  بڑے پیمانے پرتشدد کا نشانہ بناتے ہوئے  حراست میں لے لیا ۔

مصدقہ اطلاعات کےمطابق گزشتہ روز قابض صہیونی فوج نے مقبوضہ فلسطین کے علاقے رام اللہ کے شمال مغرب میں واقع کوبر قصبے پرحملہ کیااور گھروں میں تلاشی کے دوران روائیتی توڑ پھوڑ کے ذریعے مقامی باشندوں کی املاک کو شدید نقصان پہنچاتے ہوئے درجنوں گھروں کو تباہ کن مادے سے اڑا دیا جس کے نتیجے میں ہونے والے دھماکے کی زد میں آکرکئی گھروں کے دروازے اور فرنیچر تباہ ہوگئے تاہم صہیونی فوج  نے بلا جواز ایک خاتون سمیت 5 شہریوں کو گرفتار کرلیا۔

واضح رہے کہ صہیونی فوج کی حراست میں آنے والے افراد میں خاتون سمیت وایل التہاز ، شادی محمود زیبر ، محمد یوسف زیبر ، محمود یوسف زیبر ، اور شہری کی بیوی راید زیبرشامل ہیں ۔

Tags: رام اللہصہیونی فوجکوبر قصبہمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.