• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پی ایل او

تحریک فتح کے اہم رکن صائب عریقات انتقال کرگئے

منگل 10-11-2020
in پی ایل او, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
تحریک فتح کے اہم رکن صائب عریقات انتقال کرگئے
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطین لبریشن آرگنائزیشن کی ایگزیکٹو کمیٹی کے سکریٹری، صائب عریقات آج صبح 65 سال کی عمر میں عالمی وباء کورونا وائرس سے  متاثر ہونے کے بعد انتقال کرگئے۔

تحریک فتح نے  اعلان کیا ہے کہ فلسطین لبریشن آرگنائزیشن کی ایگزیکٹو کمیٹی کے سیکریٹری جنرل اور فلسطینی انتظامیہ کے مذاکراتی امور کے سربراہ صائب عريقات عالمی وباء کورونا وائرس سےمتاثر ہونے کےبعد آج مقبوضہ بیت المقدس کے "ھداسا  اسپتال ” میں انتقال کرگئے ، صائب عریقات اکتوبر کے اوائل میں  کورونا وائرس سےمتاثر ہوئے تھے تاہم وقت کےساتھ طبعیت میں بہتری آنے کے بعد اچانک خالق حقیقی سے جاملے ۔

واضح رہے کہ صائب عریقات 2017 میں پھیپڑوں کے ٹرانسپلانٹ کرواچکے تھے جس کے باعث کورونا وائرس سے متاثرہونا زیادہ تباہ کن ثابت ہوا ۔

Tags: صائب عریقاتفلسطینی لبریشین آرگنائزیشنکورونا وائرس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.