• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی آبادکاروں نے فلسطینی اراضی پر چوکی  تعمیر کردی

منگل 10-11-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی آبادکاروں نے فلسطینی اراضی پر چوکی  تعمیر کردی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی آبادکاروں نے ایک فلسطینی اسکول کو بھی غیر قانونی قراردیتے ہوئے  مسمارکرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کےمطابق  گزشتہ روز فلسطینی اتھارڑی کے زیر انتظام مقبوضہ بیت المقدس کے شہر رام اللہ  کے مشرقی علاقے راس التین  میں غیر قانونی شرپسند صیہونی آبادکاروں کے ایک گروہ نے ریاستی سرپرستی میں فلسطینی اراضی پر جبری قبضہ کرنے کے بعد وہاں ایک سیکیورٹی چیک پوسٹ قائم کردی ہے  جس کا مقصد مقامی فلسطینیوں پر زمین کو مزید  تنگ کرنا ہے ۔

اس سے قبل صیہونی فوج نے  راس التین ہی کے علاقے میں یورپی امداد سے تعمیر ہونے والے ایک فلسطینی اسکول کو غیر قانونی قراردینے کے بعد مسمار کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

واضح رہے کہ یورپی یونین نے مقبوضہ فلسطین میں صیہونی ریاستی دہشتگردی اور فلسطینیوں کے گھروں کی مسماری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتےہوئے  اسرائیل کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا بھی عندیہ دیا ہے ۔

Tags: راس التینصیہونی ریاستفلسطینی اراضیمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.