• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 14 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج نے فلسطینی نوجوان کو غزہ کی سرحد سے گرفتارکرلیا

منگل 10-11-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج نے فلسطینی نوجوان کو غزہ کی سرحد سے گرفتارکرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ فلسطینی نوجوان کوغیر قانونی طورپر صیہونی ریاست میں داخل ہونے کے جرم میں گرفتارکیا گیا۔

صیہونی ریاست کی نیوز ویب سائٹ کے مطابق اسرائیل فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ  صیہونی فوج نے مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ کی سرحد سے صیہونی ریاست میں غیر قانونی طورپر داخل ہونے کی کوشش کرتےہوئے ایک فلسطینی نوجوان کو گرفتارکیا ہے  جس کو  تفتیش کے لئے حراستی مرکز لے جایا گیا ہے۔

واضح رہے کہ صیہونی فوج کی جانب سے گرفتار فلسطینی کے نام اور دیگر تفصیلات سے آگاہ نہیں کیا گیا ہے ۔

Tags: اسرائیلصیہونی ریاستغزہمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.