• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی عدالت سے فلسطینی صحافی کو 10 ماہ قید کی سزا

پیر 09-11-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی عدالت سے فلسطینی صحافی کو 10 ماہ قید کی سزا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی صحافی ملائیشیا سے تعلقات عامہ میں ماسٹرز کرنے کے بعد فلسطین واپس آرہاتھا جب اس کو سرحد پر روک کر گرفتارکرلیا گیا۔

مقبوضہ بیت المقدس کے ضلع قلقیلہ کے قصبے ھبلہ کے رہائشی 26 سالہ فلسطینی صحافی مجاہد حمداللہ مرداوی   کو گزشتہ روز صیہونی فوج نے  اس وقت گرفتارکیا جب وہ ملائیشیا سے  تعلقات عامہ میں  ماسٹرز کی ڈگری حاصل کرنے کے بعد فلسطین واپس آرہاتھا، صیہونی فوج کی جانب سے اسرائیل کی سلامتی کے خلاف اقدامات کرنے کے الزامات عائد کئے گئے جس پر  فیصلہ سناتے ہوئے صیہونی فوجی عدالت نے صحافی حمداللہ مرداوی کو 10 ماہ قید کی سزا سنائی ہے ۔

صحافی کے والد نے فلسطینی سرکاری نیوز نیٹ ورک سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم صیہونی فوجی  عدالت کی جانب سے بے بنیاد الزامات  اور پھر اس پر ہونے والی سزا پر حیران ہیں ہمارا بیٹا اپنی تعلیم مکمل کرنے گیا تھا اس کا کسی بھی عسکری اور مزاحمتی تحریک سے کوئی تعلق نہیں وہ ایک صحافی ہے ۔

Tags: صیہونی فوجعسکریفلسطینی صحافیمجاہد حمداللہ مرداویمزاحمتی تحریک
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.