• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کی فلسطینی نوجوان پر فائرنگ ،شدید زخمی کردیا

پیر 09-11-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کی فلسطینی نوجوان پر فائرنگ ،شدید زخمی کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی فوج نےالزام لگایا ہے کہ فلسطینی شہری نے اسرائیلی فوجیوں پر تیزدھار آلے سے حملہ کرنے کی کوشش کی۔

صیہونی ریاست کے میڈیا نے بتایا ہے کہ صیہونی فوج  نے مقبوضہ بیت المقدس کے شہر الخلیل  کے جنوبی علاقے عین الدلبہ کے قریب  الفوار مہاجر کیمپ کے مرکزی دروازے  پر  ڈیوٹی پر موجود صیہونی فوجیوں پر تیز دھار آلے سے حملہ کرنے کی کوشش کی جس کو اسرائیلی فوجیوں بےبروقت  ناکام بناتے ہوئے حملہ آور کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا ۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ فلسطینی شہری نے اسرائیلی فوجیوں پر حملہ نہیں کیا تھا، وہ اسرائیلی فوج کی وارننگ کے باوجود رکا نہیں تھا جس پر اسرائیلی فوجیوں نے پر اندھا دھند فائرنگ کردی ۔

واضح رہے کہ حملہ آور  کے حوالے سے  مزید کوئی تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں ۔

Tags: صیہونی فوجعین الدلبہفلسطینی زخمیمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.