• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

یہودی مذہبی پیشواء کا مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز مطالبہ

جمعہ 06-11-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
یہودی مذہبی پیشواء کا مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز مطالبہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) یورپی ربیوں کی کانفرنس کے صدر نے مسلمانوں کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلمانوں کی دہشتگردی کو قابو میں کرنا بہت ضروری ہے، یورپی ممالک کے پاس مسلمانوں کو کنٹرول کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں۔

معروف یہودی مذہبی پیشوا اور یورپی ربیوں کی کانفرنس کے صدر  ربی پنہاس گولڈشمیڈٹ نے آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں پیش آنے والے واقعے کے ردعمل میں مسلمانوں کے خلا ف نفرت انگیز بیان دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ یورپی مُمالک کو مساجد کی نگرانی اور مسلمانوں پر نظر رکھنے کے ساتھ ساتھ مسلمان تارکین وطن اور مقامی مسلمانوں کے خلاف سخت اقدامات کرنے چاہئیں ۔

یہودی ربی نے کہا کہ یورپی حکومتیں مُسلمانوں اوران کی عبادت گاہوں پر نظر رکھیں،  مساجد میں آنے جانے والوں کی چھان بین کی جائے اور اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ عبادت گاہوں میں آنے والے مسلمان کسی کے لیے خطرہ نہیں ہیں، مسلمانوں کی دہشتگردی کو قابو میں کرنا بہت ضروری ہے ، یورپی ممالک کے پاس مسلمانوں کو کنٹرول کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں۔

Tags: پنہاس گولڈشمیڈٹصیہونیمسلمانیہودی مذہبی پیشواء
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.