• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی وزیراعظم کی رومانوی ہم منصب سےملاقات

جمعرات 05-11-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی وزیراعظم کی رومانوی ہم منصب سےملاقات
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) رومانوی وزیراعظم  نے فلسطینی  ہم منصب سے ملاقات میں مسئلہ فلسطین کے حل کیلئے دو ریاستی حل کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امید ہے کہ یورپی یونین نوآبادیاتی پالیسیوں کے خاتمے کے لئے سنجیدہ اقدامات اٹھائیں گی۔

گزشتہ روز فلسطینی وزیراعظم محمد اشتیہ نے  مقبوضہ فلسطین کے شہر رام اللہ میں اپنے دفتر میں رومانیہ کے وزیراعظم  لڈوویک اورون سے ملاقات کی اس موقع پر  فلسطینی وزیرخارجہ ریا ض المالی  اور رومانیوی وزیرخارجہ اور بوگدان اوریسکو  بھی موجود تھے   ، دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعلقات کو مستحکم کرنے اور معاشی اور علمی تعاون بڑھانے کے پر اتفاق کیا ۔ فلسطینی وزیراعظم نے مسئلہ فلسطین پر دو ریاستوں کے حل کی حمایت کرنے اور بین الاقوامی قانون کے تحت فلسیطنیوں کے بنیادی حقوق کے تحفظ میں یورپی یونین کے ذریعے رومانیہ کے کردار کی تعریف کی۔

ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے  رومانوی زیر اعظم نے  کہا کہ ہمیں فلسطینی علاقوں میں غیر قانونی صیہونی  نوآبادیاتی سرگرمیوں اور پالیسیوں پر تفصیلی بریفنگ دی گئی ہے  جس میں بتایا گیا ہے کہ مقبوضہ  مغربی کنارے میں 220 غیر قانونی صیہونی بستیوں میں 720،000 غیر قانونی آباد رہائش پزیر ہیں ۔

انھوں نے کہا کہ  ہمیں امید ہے کہ یورپی  یونین کے ممالک ان غیر قانونی صیہونی بستیوں اور نوآبادیاتی پالیسیوں کے خاتمے کے لئے سنجیدہ اقدامات اٹھائیں گے ۔

Tags: رومانوی وزیراعظمصیہونی بستیاںمحمد اشتیہمقبوضہ فلسطیننوآبادیاتی پالیساں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.