• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 9 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل سے دوستی کرنے والے عرب ممالک مسلم امہ کے دشمن ہیں، عزیز دویک

جمعرات 29-10-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیل سے دوستی کرنے والے عرب ممالک مسلم امہ کے دشمن ہیں، عزیز دویک
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ قابض صیہونی ریاست کو تسلیم کرنے عرب ممالک نے اسلامی شریعت اور اسلامی بھائی چارے کی تمام روایات کو پامال کیا اسرائیل سے دوستی کرنے والے عرب ممالک مسلم امہ کے دشمن ہیں۔

فلسطینی پارلیمنٹ کے اسپیکرعزیز دویک نے بحرین ،متحدہ عرب امارات اور مسلم اکثریتی ملک سوڈان کی جانب سے قابض صیہونی ریاست اسرائیل کو بطور ریاست تسلیم کرنے پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کو تسلیم کرنے والے ممالک نے اپنے عوام کی رائے کو مستردکردیا ہے جو کبھی نے قابض ریاست سے تعلقات کے خواہشمند نہیں ہیں۔

انھوں نے کہا ہے کہ عرب حکومتوں کی اسرائیل کے ساتھ دوستی قومی، دینی اور اخلاقی جرم ہے،  عرب حکمرانوں کو پہلے فلسطینی قوم کی مدد کرنی چاہیے کیونکہ فلسطینی مظلوم ہیں،  عرب حکمرانوں نے ظالم کی صف میں کھڑے ہو کرظالم کا ساتھ دیا اور ان کا ہاتھ مضبوط کیا ہے۔

انھوں نے مزید کہا کہ  عرب حکمران اپنی آمریت بچانے کے لیے کوشاں ہیں اور ان ملکوں کے عوام ان کے ان افعال پر خوش نہیں ہیں ۔

Tags: اسپیکر فلسطینی اسمبلیصیہونی ریاستعرب ممالکعزیز دویکمسلم اُمہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.