• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی قیدی مہر الاخراس کی بھوک ہڑتال 94ویں دن بھی جاری

بدھ 28-10-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی قیدی مہر الاخراس کی بھوک ہڑتال 94ویں دن بھی جاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)27 جولائی 2020 کو گرفتار کیئے جانے والے قوت گویائی سے محروم فلسطینی قیدی  مہر الاخراس کو ہووارہ حراستی مرکز میں منتقل کردیا گیا  تھا  جہاں انہوں نے اپنی جبری قید کے خلاف کھلی بھوک ہڑتال شروع کی اور اس کےکچھ عرصے  بعد نہیں اوفر جیل میں منتقل کردیا گیا  پھر انہیں  چار ماہ کی مدت کے لئے انتظامی حراست میں بھی منتقل کیا گیا جہاں وہ مسلسل بھوک ہڑتال کے باعث شدید بیمار ہوکر کپلن ہسپتال منتقل ہوئے.

ذرائع کے مطابق گزشتہ روز مقبوضہ فلسطین کے1948کے علاقوں میں کپلن اسپتال کے سامنے درجنوں سیاسی کارکنوں نے قیدی الاخراس کی حمایتی احتجاج میں حصہ لیاجہاں مہر الاخراس  93 دن سے بھوک ہڑتال پر تھےاور مزید اطلاعات کے مطابق آج 94ویں روز بھی ان کی بھوک ہڑتال جاری ہےساتھ ہی یہ بات قابل ذکر ہے کہ الاخراس  شادی شدہ ہیں اور ان کے6 بچوں میں سب سے چھوٹی 6سالہ بچی ہے ۔

زبان سے محروم قیدی کی صحت کی صورتحال کے بارے میں کہا جارہا ہے کہ ان کی صحت انتہائی خطرناک ہے اور اس  حالت میں ان کی ہڑتال جاری رکھنا ان کی زندگی بھر کے لیے جسم  کے اہم اعضاء  کے لیے شدید نقصان دہ ثابت ہوسکتے ہیں جبکہ الاخراس کی حمایت میں قانونی اور سیاسی سطح پر مستقل کوششیں کی جارہی ہیں تاہم  ان کی جان بچانے کے لیےعوامی دباؤ کے ساتھ ساتھ دنیا کی پارلیمانوں کے ساتھ بھی بات چیت جاری ہے۔

خیال رہے کہ ریڈ کراس کے سامنے بھی  ہفتہ وار سپورٹ اسٹینڈ میں شریک افراد نے بھی قابض حکومت سے مطالبہ کیا ہےکہ وہ دو قیدیوں مہر الاخراس اور محمد الزغائر کی رہائی کا حکم جاری کریں اور من مانی انتظامی نظربندی کے معاملے کو ختم کریں۔

Tags: اسرائیلی کپلن ہسپتالصہیونی  زندانمقبوضہ فلسطینمہر الاخراس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.