• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج نے فلسطینیوں کے گھر اور تجارتی املاک مسمار کردی

بدھ 28-10-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج نے فلسطینیوں کے گھر اور تجارتی املاک مسمار کردی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض صیہونی فوج نے مسماری کی غیر قانونی مہم کے دوران مہندم کرنے والےفلسطینی گھر کے مکینوں کو تشددکا نشانہ بنایا جبکہ دو کو گرفتار بھی کرلیا۔

مقامی ذرائع کے مطابق ، قابض صیہونی حکام  نے اسرائیلی فوج اور اسرائیلی بلدیہ کے اہلکاروں کے ہمراہ گزشتہ روز صبح سویرے مقبوضہ بیت المقدس کے مشرق میں واقع شعفاط پناہ گزین کیمپ میں مسماری  مہم کا آغاز کیا اور  فلسطینی شہری ابو اشرف حمود کے ایک رہائشی مکان سمیت درجن بھر تجارتی املاک کو بغیر کسی پیشگی نوٹسز کے مسمار کرنا شروع کیا ۔  اس دوران مکینوں کی جانب سے اپنے گھروں اور تجارتی املاک کی  مسماری میں مزاحمت کرنے پر اسرائیلی پولیس نے تشددکرنے کے ساتھ  گھر کے دو افرادکو گرفتارکرلیا ۔

Tags: شعفاط پناہ گزین کیمپصیہونی فوجفلسطینی شہریمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.