• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج نے فلسطینی صحافی سمیت دس شہریوں کو اغواکرلیا

منگل 27-10-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج نے فلسطینی صحافی سمیت دس شہریوں کو اغواکرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  صیہونی ریاست فلسطینی صحافیوں کے خلاف اپنی دہشتگرانہ پالیسیز کے باعث دنیا میں صحافیوں کیلئے دوسرے نمبر پر سب سے خطرناک ملک قرار دیا جاچکا ہے ، قابض صیہونی فوج اور پولیس نے رواں سال فلسطینی صحافیوں پر 270سے زائد حملے اور گرفتاریاں کی جن میں سے 50 سنگین نوعیت کے تھے جس میں صحافی شدید زخمی اور ایک صحافی اپنی آنکھ سے محروم ہوا۔

مقامی ذرائع کےمطابق   قابض صیہونی فوج نے آج مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں میں چھاپہ مار کارروائیوں کے دوران ایک فلسطین صحافی سمیت دس شہریوں کو ان کے گھروں سے اغواکرنےکے بعد نامعلوم مقامات پر منتقل کردیا ہے ۔

واضح رہے کہ  گزشتہ روز صیہونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے شہر نابلس سے تعلق رکھنے والے فلسطینی صحافی عبدالرحمان طاہر کو بغیر کسی جرم کے گھرپرچھاپہ مارکارروائی کے دوران  اس وقت گرفتارکیا تھا ۔

Tags: صحافیوں کیلئے خطرناک ملکصیہونی فوجعبدالرحمان طاہرفلسطینی صحافیقابض ریاست
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.