• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

قابض بھارتی فوج نے ایک اور کشمیری کو شہید کردیا

ہفتہ 24-10-2020
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم
0
قابض بھارتی فوج نے ایک اور کشمیری کو شہید کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض بھارتی فوج کی دہشتگردی میں ایک ہفتے دوران سری نگر، شوپیاں، بڈگام، اور اننت ناگ میں 8 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا گیا ہے۔

مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ  قابض بھارتی فوج نے ان تمام نوجوانوں کو ماورائے عدالت قتل کیا اور اپنے غیر قانونی و غیر آئینی اقدام کو چھپانے کے لیے نوجوانوں کو عسکریت پسند ثابت کرنے کی ناکام کوشش کرتے ہوئے کہا کہ یہ نوجوان مسلح تھے اور عسکری کارروائی کا منصوبہ بنا رہے تھے۔

بھارت نواز کٹھ پتلی انتظامیہ نے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی کرتے ہوئے نوجوانوں کی لاشوں کو لواحقین کے حوالے کرنے سے انکار کردیا جس پر علاقہ مکینوں نے شہداء کے اہل خانہ کے ہمراہ بھارتی جارحیت کے خلاف احتجاجی مظاہر کیا اور آزادی جدوجہد کشمیر کے حق میں نعرے لگائے۔

واضح رہے کہ رواں ہفتے کے دوران قابض بھارتی فوج نے محض ایک ہفتے دوران سری نگر، شوپیاں، بڈگام، اور اننت ناگ میں کیے گئے آپریشن میں 8 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا گیا ہے۔

Tags: بڈگامبھارتی فوجشہید کشمیریقابض فوجمقبوضی کشمیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.