• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

ایرانی جہاز غزہ کی طرف امداد لے کر روانہ

ہفتہ 12-06-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_islamic-republic-of-iran-flag2

"فلسطینی بچاو سو سائٹی” کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل محمد علی نورانی نے کہا ہے کہ ایرانی امدادی جہاز ، محصورین غزہ وادی کیلئے امداد لے کر کل ایران سے روانہ ہوا۔ امدادی اشیاء میں،خوراک ادویات اور تعمیراتی سامان شامل ہے۔ امدادی قافلہ جس میں ،پارلیمنٹ ممبران، ڈاکٹرز، طلباء اور کھیل سے وابستہ لوگ شامل ہیں۔ زمینی راستہ اختیار کر کے امدادی سامان خرم شہر پہنچائیں گے، جہاں پھر یہ ساما ن بحری جہاز کے ذریعے بوشاہار سے بندر عباس اور وہاں سے پھر عمان، یمن اور پھر مصر پہنچ کرغزہ وادی میں پہنچایا جائے گا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.