• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

امارات کا اسرائیل سے معاہدہ فلسطینیوں کے خلاف مظالم کی حوصلہ افزائی ہے، ابو یوسف

بدھ 21-10-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
امارات کا اسرائیل سے معاہدہ فلسطینیوں کے خلاف مظالم کی حوصلہ افزائی ہے، ابو یوسف
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطین کی ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن کا کہنا ہے کہ صیہونی ریاست کے ساتھ امارات کا اتحاد اسرائیل کو مقبوضہ علاقوں میں مزید مظالم کرنے کیلئے مدد فراہم کرے گا۔

 قابض صیہونی ریاست کے ساتھ  امارات کے تعلقات  کے باضابطہ معاہدے کے اعلان کے بعد اپنے ردعمل میں  فلسطین کی ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن  وصل ابو یوسف نے متحدہ عرب امارات کے صیہونی ریاست کے ساتھ تعلقات کو شرمناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اتحاد اسرائیلی آرمی کو  مظلوم اور نہتے فلسطینیوں کے خلاف مزید مظالم کرنے میں حوصلہ فراہم کرے گا۔

Tags: صیہونی ریاستعرب اماراتمقبوضہ فسلطینوصل ابو یوسف
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.