• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مسلح صیہونی آبادکاروں کا فلسطینیوں کے زیتون کے باغ پر حملہ

منگل 13-10-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مسلح صیہونی آبادکاروں کا فلسطینیوں کے زیتون کے باغ پر حملہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) غیر قانونی آبادکاروں نے فلسطینیوں کے زیتون کے باغ پر حملہ کرتے ہوئےدرجنوں درختوں کو کاٹ ڈالاجبکہ تیار پھلوں کو ضائع کردیا۔

مقامی ذرائع سے حاصل اطلاعات کے مطابق  آج صبح مقبوضہ بیت المقدس کے شہر بیت لحم کے جنوبی فلسطینی گاؤں الجبعہ میں قریبی غیر قانونی یہودی بستی کے رہائشی شرپسند صیہونی آبادکاروں کے ایک گروپ نے  فلسطینیوں کے زیتون کے باغ پر حملہ کیا اور درجنوں درختوں کو کاٹنے کے ساتھ ساتھ تیار پھلوں کو ضائع کردیا ۔

مقبوضہ فلسطین میں غیر قانونی صیہونی آبادکاری کی سرگرمیوں پر نظر رکھنے والی کمیٹی کے رکن غسان دگلس نےبتایا کہ شرپسند صیہونی آبادکاروں کو دہشتگردانہ کارروائیوں کے دوران اسرائیلی فوج اور پولیس کی مکمل حمایت حاصل ہوتی ہے جبکہ آبادکار مسلح بھی ہوتے ہیں  جو کسی بھی وقت نہتے فلسطینیوں پر تشدد اور کبھی تو فائرنگ کرنے سے بھی گریز نہیں کرتے ۔

Tags: الجبعہبیت لحمشرپسند صیہونی آبادکارصیہونی ریاستغسان دگلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.