• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی وزیراعظم اور اماراتی ولی عہد کے درمیان جلد ملاقات پر اتفاق

منگل 13-10-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
صیہونی وزیراعظم اور اماراتی ولی عہد کے درمیان جلد ملاقات پر اتفاق
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)صیہونی وزیراعظم کے دفتر سے جاری ایک بیان میں‌ کہا گیا ہے کہ نیتن یاھو اور اماراتی ولی عہد جلد ملاقات کریں گے، ان کی ملاقات سے قبل دونوں ملکوں‌ کے وفود بھی دوطرفہ دورے کریں گے۔

صیہونی وزیراعظم نیتن یاھو کے دفتر سے جاری ایک بیان میں انکشاف کیا گیا ہے کہ گزشتہ روزنتین یاھو اور اماراتی ولی عہد محمد زاید النہیان  کے درمیان   ٹیلی فونک گفتگو ہوئی جس میں متحدہ عرب امارات اور صیہونی ریاست اسرائیل کے درمیان  حالیہ معاہدہ ابراہیم اور اس کے حوالے سے پیدا ہونے والی  صورتحال سمیت  جلد ملاقات پر اتفاق کیا ہے۔

جاری ایک بیان میں‌ کہا گیا ہے کہ دونوں رہنماؤں کی ملاقات سے قبل دونوں ملکوں‌ کے وفود بھی دوطرفہ دورے کریں گے۔

واضح رہے کہ امارات اور اسرائیل نے ستمبر میں امن معاہدے کا اعلان کیا تھا۔ دونوں ملکوں‌ کے درمیان یہ  معاہدہ امریکا کی نگرانی میں طے پایا۔

Tags: اماراتی ولی عہدزائد النہیانصیہونی ریاستمعاہدہ ابراہیمنتین یاھو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.