• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مظلوم فلسطینیوں پر ظلم کا انجام :صہیونی فوج خود ذہنی کشیدگی کا شکار  

پیر 12-10-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم
0
مظلوم فلسطینیوں پر ظلم کا انجام :صہیونی فوج خود ذہنی کشیدگی کا شکار  
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی فوجیوں  نے ایک دوسرےپردستی ہتھیاروں سمیت پتھروں کی بارش کردی  جس کی ذد میں  آکرسینئرافسران  بھی زخمی ہوئے۔

صہیونی نشریاتی ادارے کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز مصرکی سرحد کے قریب واقع کزعوت ٹریننگ سینٹر میں شاکیداور ھسیور ھمدبری یونٹوں کے اہلکاروں‌پر کسی بات پر تلخ کلامی ہوئی جو بڑھ کرہنگامے کی صورت اختیار کر گئی اور دیکھتے ہی دیکھتے دونوں اطراف سے ایک دوسرے پر دستی ہتھیاروں اور پتھروں سے حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں درجنوں فوجی اہلکار زخمی ہو گئے تاہم موقع پر موجود فوجی افسران کےبر وقت پہنچنے پر فوجیوں کے درمیان لڑائی  کو رکوایا۔

اطلاعات کے مطابق دونوں یونٹوں میں لڑائی کئی گھنٹے تک جاری رہی جس میں موقع پرموجود کئی افسران بھی زخمی ہوئےتاہم صہیونی فوج کی جانب سے اس واقعے پر رد عمل جاری کرتے ہوئے‌کہا گیا ہے کہ گیواتی بریگیڈ میں ہونے والے اس تصادم کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں جس کے بعدآپس میں لڑنے والے فوجیوں کے خلاف سخت تادیبی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

Tags: صہیونی فوجی تصادمکزعوت ٹریننگ سینٹرگیواتی بریگیڈ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.