• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 13 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطین: وزارت صحت کی کورونا کے باعث مساجد اور شادی ہال نہ کھولنےکی تجویز  

پیر 12-10-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
فلسطین: وزارت صحت کی کورونا کے باعث مساجد اور شادی ہال نہ کھولنےکی تجویز  
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) وزیر صحت نے کہا ہے کہ  قومی وبائی امراض کمیٹی نے شادی ہال نہ کھولنے اور مساجد کے اندر جمعہ کی نماز کو روکنے کی سفارش کی ہے۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ روز قابض ریاست میں مقامی نشریاتی ادارے کی جانب سے وزیر صحت مائی کیلاکا ایک بیان جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق ان کا کہنا ہےکہ قومی وبائی امراض کمیٹی نے اپنے اجلاس میں عالمی وباء کورونا وائرس کےپھیلاؤ میں اضافے کے باعث شادی ہالوں کو نہ کھولنے، اجتماعات کو روکنے اور موجودہ صورتحال کی بنیاد پر مساجد کے اندر جمعہ کی نماز کو روکنے کی سفارش کی ہے۔

وزیر صحت مائی کیلا نے مزید کہا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث  اسکولوں میں صورت حال وہی رہے گی تاہم حفاظتی اقدامات کولازمی اختیار کیا جائے۔

Tags: کورونا وائرسمائی کیلامقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.