• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض ریاست میں 4دن میں فلسطینی کو خود اپنا گھر مسمار کرنے کا نوٹس جاری

اتوار 11-10-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قابض ریاست میں 4دن میں فلسطینی کو خود اپنا گھر مسمار کرنے کا نوٹس جاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  صہیونی بلدیہ  کی جانب سے جاری کردہ نوٹس میں دعوہ کیا  گیا ہے کہ سمیح احمد نے بغیر اجازت کے مکان تعمیر کیا ہے جس پر اسے مسماری کا نوٹس جاری کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ روز مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے کے شہر بیت لحم  کےعلاقے الخضر  کے  رہائشی سمیح احمد کو قابض ریاست کی بلدیہ  کی جانب سے  4دن  کے اندر اندر اپنے گھر کو اپنے ہاتھوں مسمار کر دینے کا حکم جاری کیا ہے تاہم  حکم پر عمل در آمد نہ کرنے کی صورت میں صہیونی بلدیہ کی جانب سے سمیح احمد کے خاندان کو بھاری جرمانہ ادا کرنا پڑے گا ۔

صہیونی ریاست میں قابض حکام نے آباد کاروں کی غیر قانونی آبادکاری کے لیے ناجائز طور پر فلسطینیوں کے متعدد گھروں کو غیر قانونی قرار دیکر مسمار  کر دیا ہے جس کے نتیجے میں  اب تک  ہزاروں فلسطینیوں کو بے گھر کیا جا چکا ہے جبکہ اعداد و شمار کے مطابق غاصب حکام نے رواں سال غرب اردن میں فلسطینیوں کے 29 مکانات اور 39 تجارتی مراکز مسمار کر دیے ہیں۔

Tags: بیت لحمصہیونی بلدیہقابض ریاستمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.