• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین میں کورونا کے 498 نئے کیسز کی تصدیق

ہفتہ 10-10-2020
in خاص خبریں, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین میں کورونا کے 498 نئے کیسز کی تصدیق
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطین کی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 2 روزکے دوران مقبوضہ فلسطین میں  کورنا سے متاثرہ ونے والے 498 افراد کی تصدیق کی گئی ہے جبکہ 9 افراد مہلک وائرس سے متاثر ہونے کے بعد جان کی بازی ہار گئے ہیں۔

مقبوضہ فلسطین کی وزیر صحت می کیلہ نے مقبوضہ بیت المقدس  کے شہر رام اللہ میں عالمی وباء کوروناوائرس کے حوالے سے ہفتہ وار پریس بریفنگ میں بتایا ہے کہ گزشتہ دو روز کے دوران مقبوضہ فلسطین میں کورونا وائرس سے 498 نے متاثرین کی تصدیق کی گئی ہے  9 افراد مہلک وائرس کا شکار ہوکر جان کی بازی ہار گئے  جبکہ اب تک 766 متاثرین صحتیاب ہوچکے ہیں ۔

انھوں نے بتایا کہ  جمعہ کے روز 1743 افراد کے ٹیسٹ لیے گئے جن میں سے 88 کی رپورٹس مثبت آئی ہیں۔گذشتہ چوبیس گھنٹوں کےدوران غزہ میں کرونا کے 74 مریض صحت یاب ہوئے۔وزارت صحت کے مطابق غزہ کی پٹی میں کرونا کے مجموعی کیسز کی تعداد 3839 تک جا پہنچی ہے۔ اس وقت 1557 ایکٹیو کیسز ہیں جب کہ 2258 مریض صحت یاب اور 24 وفات پا چکے ہیں۔

Tags: رام اللہکورونا وائرسمقبوضہ بیت المقدسمقبوضہ فلسطینمی کیلہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.