• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

خلیجی ممالک کی 88 فیصد عوام اسرائیل سے تعلقات کے خلاف، سروے

جمعہ 09-10-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
خلیجی ممالک کی 88 فیصد عوام اسرائیل سے تعلقات کے خلاف، سروے
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) عرب تھنک ٹینک کے سروے کے مطابق الجزائر میں 99 فی صد اور اردن میں 93 فی صد لوگوں نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کی مخالفت کی ہے۔

عرب تھینک ٹینک عرب ریسرچ سینٹر کی طرف سے  جاری کردہ رائے عامہ کے جائزے میں کہاگیا ہے کہ عرب ممالک کی عوام کی بھاری اکثریت نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کی مخالفت کی ، عرب ممالک کی 88 فیصد عوام نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کی مخالفت کی ہے صرف 6 فیصد اسرائیل کو تسلیم کرنے کے حامی ہیں۔

خلیجی ممالک میں عوامی سطح پر فلسطین پر قابض صیہونی ریاست اسرائیل کو تسلیم کرنے کا تناسب 90 فی صد رہا۔سعودی عرب میں 65 فی صد رائے دہندگان نے صیہونی ریاست اسرائیل کو تسلیم کرنے کی مخالفت کی اور 29 فی صد نے کوئی رائے دینے سے انکار کیا۔سوڈان میں صرف 13 فیصد لوگوں نےقابض  ریاست کو تسلیم کرنے کی حمایت کی اور 79 فیصد نے مخالفت کی، الجزائر میں 99 فی صد اور اردن میں 93 فی صد لوگوں نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کی مخالفت کی۔

سروے میں ہر عرب ملک کے عوام سے الگ الگ رائے لی گئی ہے 13 عرب ممالک جن میں موریتانیہ، مراکش، الجزائر، تونس، مصر، سوڈان، فلسطین، لبنان، عراق، سعودی عرب، کویت اور قطر شامل ہیں۔ مجموعی طور پر ان ممالک کے 28 ہزار شہریوں سے رائے لی گئ۔

Tags: اسرائیلخلیجی ممالکسوڈانصیہونی ریاستعرب تھنک ٹینکمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.