• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض ریاست میں ایک اورفلسطینی ملکیت منہدم

بدھ 30-09-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قابض ریاست میں ایک اورفلسطینی ملکیت منہدم
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  صہیونی بلدیہ نے نابلس کے جنوب میں بیناقصبے  کے داخلی راستے پر بنے بیرک کو تباہ کردیا۔

ذرائع کے مطابق جہاں مقبوضہ فلسطین میں فلسطینی باشندوں کوانکی سرزمین سے نکالنے کی سازش کو پروان چڑھاتے ہوئے صہیونی بلدیہ اور فوج کا سہارا لیتے ہوئے صہیونی حکام مظلوم فلسطینیوں کے گھروں کو نمہدم کرکے انہیں بے اسرا  کر رہے ہیں  اور صہیونی آبادکاروں کو فلسطین میں ناجائز طریقے سے بسا رہے ہیں اسی سازش کے تحت قابض حکام کے بلڈوزروں نے نابلس کے جنوب میں بینا قصبے کے داخلی راستے پر موجود جمال کھادر کی ملکیت  500 میٹر کے رقبے پر واقع بیرک کو مسمار کردیا۔

شمالی مغربی کنارے میں تصفیہ فائل کے انچارج غسان ڈگلس نے بتایا کہ اس قبضے کے بلڈوزروں نے جمال خدر کی ملکیت کو اسی طرح تباہ کردیا جیسے اب تک کی فلسطینی  املاک صہیونیوں کے ہاتھوں تباہی کا شکار ہوتی رہی ہیں۔واضح رہے کہ اس واقعہ کے بعد علاقے بھر میں کشیدگی پھیل گئی۔ 1948ء کے مقبوضہ علاقوں میں 18 لاکھ فلسطینی باشندے رہائش پزیر ہیں جنہیں ایک منظم انداز میں اسرائیلی جارحیت کا روز سامنا کرنا پڑتا ہے۔

Tags: بینا قصبہصہیونی حکامصہیونی فوجصہیونیئزمنابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.