• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستان نے بھارت کو آئینہ دکھا دیا

ہفتہ 26-09-2020
in پاکستان, خاص خبریں, عالمی خبریں
0
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستان نے بھارت کو آئینہ دکھا دیا
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  بھارت پاکستان کے مغربی اور جنوبی حصے کی ترقی میں خلل ڈالنا چاہتا ہےجس کا ثبوت کلبھوشن یادیو ہے جو کہ دہشت گرد گروپوں کو منظم کرنے کا اعتراف جرم کر چکا ہے اس سے قبل بھی بھارت نے تمام ہمسایہ ممالک کے خلاف ریاستی دہشت گردی کا استعمال کیا ہے، ذوالقرنین چھینہ

ذرائع کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستانی سفارت کارذوالقرنین چھینہ نے پاکستان کی جانب سے  بھارتی ردعمل پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ بھارت ایک فسطائی ریاست بننے کی طرف تیزی سے گامزن ہےاور ہمسایہ ممالک کے خلاف توسیع پسندانہ عزائم رکھتا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ بھارت کالعدم ٹی ٹی پی اور جے یو اے کو معاونت فراہم کر رہا ہے اورپاکستان میں دہشت گرد کارروائیوں میں ملوث ہے جس کا ثبوت کلبھوشن یادیو ہے جو کہ دہشت گرد گروپوں کو منظم کرنے کا اعتراف جرم کر چکا ہے اس سے قبل بھی بھارت نے تمام ہمسایہ ممالک کے خلاف ریاستی دہشت گردی کا استعمال کیا ہے۔

Tags: اقوام متحدہبھارتپاکستانذوالقرنین چھینہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.