• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

عید کے بعد غزہ کے امدادی قافلے میں مسلم لیگ قاف بھی شریک ہوگی ۔ چودھری شجاعت

جمعہ 11-06-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_chaudhry-shujaat-hussain-mushahid-hussain-syed-pakistan-muslim-league-qs-central-leaders

چودھری شجاعت کاکہناہے کہ ان کی جماعت غزہ کے محصورفلسطینیوں کی امداد کے لئے جانے والے قافلے کا حصہ بنے گی۔مسلم لیگ قاف کے صدر چوہدری شجاعت حسین اور سیکرٹری جنرل مشاہد حسین سید نے اسلام آباد میں میڈیا کو بریفنگ میں مطالبہ کیا کہ حکومت پاکستان، فلسطینیوں کے معاملہ کو عالمی سطح پر اٹھائے ۔ چودھری شجاعت کاکہناتھاکہ مسلم لیگ ق دس فلسطینی بچوں کی کفالت کرے گی۔ مشاہد حسین نے کہا کہ عید کے بعد غزہ کے امدادی قافلے میں مسلم لیگ قاف بھی شریک ہوگی ۔ مشاھدحسین سیدنے اس موقع پر ایران پر پابندیوں کی مذمت کی اورکہا کہ اقوام متحدہ دوہرامعیارختم کرکے اسرائیلی مظالم کا نوٹس بھی لے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.