• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

 اہلِ کشمیر کے حقوق کیلئےآواز بلند کرنےپر میں صدر اردگان کا مشکور ہوں،عمران خان

بدھ 23-09-2020
in پاکستان, خاص خبریں, عالمی خبریں
0
 اہلِ کشمیر کے حقوق کیلئےآواز بلند کرنےپر میں صدر اردگان کا مشکور ہوں،عمران خان
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) وزیر اعظم عمران خان نےکہاہے کہ ترکی کی غیر متزلزل حمایت حقِ خودارادیت کی جائز و منصفانہ جدوجہد میں مصروف کشمیریوں کیلئےہمت و حوصلے کا ایک ذریعہ ہے۔

گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ترک صدر کےاقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس  میں خطاب کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے ٹویٹ کیا جس میں ترک صدر کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں صدر اردگان کا تہہ دل سے مشکور ہوں جنہوں نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں مسئلہ کشمیر کے حوالہ سے دوبارہ بات کی۔

واضح رہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے  ترک صدرطیب اردگان نے مسئلہ کشمیر پر بھی بات کی اورکہا کہ مسئلہ کشمیر جنوبی ایشیا کے امن و استحکام میں کلیدی حیثیت رکھتا ہے لیکن یہ مسئلہ آج تک حل نہیں ہوسکا۔

انہوں نے کہا کہ اگرمسئلہ کشمیر حل نہیں ہوتا توپھران اداروں کے وجود کی کوئی حیثیت نہیں ہے جبکہ مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے اقدامات نے مسئلہ کو پیچیدہ کردیا ہے۔

ترک صدر نے مزید کہا کہ ہم اس مسئلے کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کے حامی ہیں۔

Tags: اقوام متحدہپاکستانترکیٹوئیٹٹوئیٹرطیب اردگانعمران خان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.